ایکسپریس نیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملکپاکستان
ہیڈ کوارٹرکراچی، سندھ، پاکستان
روابط
ویب سائٹhttp://www.expressnews.tv/

ایکسپریس نیوز اردو زبان کا ایک پاکستانی خبروں کا چینل ہے۔ اس کا ہیڈ کوارٹر لاہور میں واقع ہے۔ اس کی نشریات 1 جنوری 2008 کو شروع ہوئیں۔ یہ چینل ملک کے تیسرے بڑے اخبار روزنامہ ایکسپریس کی ملکیت ہے۔ ایکسپریس نیوز میں اس وقت مندرجہ ذیل نیوز اینکرز کام کر رہے ہیں۔

  • ذیشان ملک
  • سلمان حیدر
  • غلام مرتظی
  • مبشر ہاشمی
  • نبیلہ سندھو
  • دعا کنول
  • مدیحہ الماس
  • شائستہ یوسف
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]