باروک بن نیریاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باروک بن نیریاہ
(عبرانی میں: בָּרוּךְ בֶּן נֵרִיָּה)،(عبرانی میں: בָּרוּך ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باروک، نیریاہ کا بیٹا۔

معلومات شخصیت
عملی زندگی
استاد یرمیاہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمایاں شاگرد عزرا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں کتاب باروک   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

باروک (عبرانی: בָּרוּךְ ؛ مطلب: مُبارک) نیریاہ کا بیٹا[2] اور یرمیاہ نبی کا قابلِ اعتماد دوست اور مُنشی تھا۔[3] یہ یرمیاہ کی نبوتوں کو لکھتا کرتا اور لوگوں کو پڑھ کر سناتا تھا۔[4] صدقیاہ کے دورِ سلطنت میں جب یروشلم محاصرہ میں اور یرمیاہ نبی قید میں تو یرمیاہ نے اپنی موروثی جائداد جو عنتوت میں تھی کا قبالہ باروک کو سونپا اور پیشینگوئی کی کہ بنی اسرائیل پھر اس زمین پر قابض ہوجائیں گے۔[5] یہ بہت سی کتابوں کا مصنف تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب باب: 6
  2. یرمیاہ باب 36 آیت 32
  3. یرمیاہ باب 32 آیت 12 / باب 36 آیت 4
  4. یرمیاہ باب 36
  5. یرمیاہ باب 32