بالٹک زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بالٹک
Baltic
نسل:Balts
جغرافیائی
تقسیم:
شمالی یورپ
لسانی درجہ بندی:ہند۔یورپی
ذیلی تقسیمات:
  • مغربی بالٹک
  • مشرقی بالٹک
آیزو 639-5:bat
کرہ لسانی:54= (phylozone)
گلوٹولاگ:None
east2280  (East Baltic)[1]
prus1238  (Prussian)[2]

بالٹک زبانیں (Baltic languages) ہند۔یورپی خاندان کی شاخ بالٹو-سلاوی زبانیں سے تعلق رکھتی ہیں۔ بالٹک زبانیں بنیادی طور پر بحیرہ بالٹک کے مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں بولی جاتی ہیں۔ دانشور عام طور بالٹک زبانیں کو دو گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں : مغربی بالٹک اور مشرقی بالٹک


بیرونی روابط[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "East Baltic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Prussian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری