مجازی حقیقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بصری حقیقت سے رجوع مکرر)

مجازی حقیقت (انگریزی: virtual reality) انسانوں کو شمارندی تکنیک سے تیار کردہ حقیقی تجربے سے ہم آہنگ کرانا ہی بصری حقیقت ہے۔ اس دوران 3ڈی گرافکس اور سافٹوئیر سے حقیقی ماحول تیار کیا جاتا ہے۔ جسے مجازی حقیقت کے آلات (Virtual Reality Equipment) کی مدد سے متعارف کروایا جاتا ہے۔ اس محسوسی سچائی کو ہمارا دماغ پانچ حسوں میں سے آواز اور بصارت سے محسوس زیادہ کرتا ہے۔ شمارندی تکنیک کے ذریعے حقیقی ماحولیاتی (اسٹریو ساؤنڈ پر مبنی)آوازیں اور مناظر تیار کیے جاتے ہیں۔ تاکہ انسانی دماغ کو تصوراتی دنیا کا حقیقی تجربہ کروایا جا سکے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]