بچہ بازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک بچہ موسیقی پر ناچتے ہوئے

بچہ بازی (دری: بچہ بازی‎؛ انگریزی: Bacha bāzī) افغانستان میں بڑی عمر کے مردوں اور نوجوانوں یا لڑکوں جنسی تعلق رکھنے والی سرگرمیوں کے لیے ناشایستہ زبان میں ایک اصطلاح ہے جو بچوں کے جنسی استحصال کے زمرے میں آتی ہے۔ بچہ بازی کا وجود تاریخی طور پر ہے، [1] اور اس وقت افغانستان کے مختلف حصوں میں موجود ہے۔[2][3][4][5]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Coomaraswamy, Radhika Promotion and Protection of the Rights of Children آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ un.org (Error: unknown archive URL) at United Nations General Assembly, اکتوبر 14, 2009
  2. Rustam Qobil (ستمبر 7, 2010)۔ "The sexually abused dancing boys of Afghanistan"۔ BBC News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2016۔ I'm at a wedding party in a remote village in northern Afghanistan. 
  3. "Bacha bazi in Northern Afghanistan (Mazar-e-sharif) Shamali culture."۔ bhojpurinama.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018 
  4. Chris Mondloch (Oct 28, 2013)۔ "Bacha Bazi: An Afghan Tragedy"۔ Foreign Policy Magazine۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Apr 23, 2015 
  5. Ghaith Abdul-Ahad۔ "The dancing boys of Afghanistan"۔ the Guardian۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2017