بھوٹان پیس اینڈ پراسپرٹی پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

འབྲུག་ཕུན་སུམ་ཚོགས་པ
دروک فیونسم شوگپا
رہنماپیما گیامتشو
تاسیس25 جولائی 2007ء
صدر دفترچانگ لام، تھمپو
نظریاتشاہ پرستی
قدامت پرستی
سیاسی حیثیتوسط دائیں بازو
قومی اسمبلی میں نشستیں
17 / 47
ویب سائٹ
www.dpt.bt

بھوٹان پیس اینڈ پراسپرٹی پارٹی[1] یا دروک فیونسم شوگپا بھوٹان کی بڑی سیاسی جماعتوں میں سے ایک ہے۔ یہ آل پیپلز پارٹی اور بھوٹان پیپلز یونائٹڈ پارٹی کے انضمام کے بعد 25 جولائی 2007ء میں بنی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Matthew Rosenberg, "Royalist Party Wins Election in Bhutan", Associated Press, 24 March 2008. آرکائیو شدہ 29 مارچ 2008 بذریعہ وے بیک مشین