بین النجمی واسطہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بین النجمی واسطہ (Interstellar medium)، ستاروں کے بین یا مابین پایا جانے والا مواد ہوتا ہے جو فلکیات دانوں کے مطابق 99% گیس اور 1% گرد و غبار (dust) پر مشتمل ہوتا ہے۔ ستاروں کے بیچ جو خلا واقع ہے وہ بین النجی واسطوں پہ مبنی ہے۔