بیٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مرد اور عورت کے جنسی اختلاط سے تولد پزیر ہونے والا مذکر بچۃ اپنی ماں اور باپ کا حیاتیاتی اور معاشرتی بیٹا کہلاتا ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ والدین کی مذکر اولاد بیٹا کہلاتی ہے۔