بیچلر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بیچلر کا اطلاق ہر اس آدمی پر ہوتا ہے جو شادی کرنے کا اہل تو ہے، مگر جس نے شادی نہیں کی۔

تعلیم کے معاملے میں، کسی مخصوص شعبے میں اسکولی تعلیم کے بعد تین یا چار سالہ کالج یا یونیورسٹی نصاب مکمل کرنے والے شخص کو کہا جاتا ہے۔ اس معاملے میں مرد اور عورتوں، دونوں پر اس لفظ کا اطلاق ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔