ترسیلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ترسیلہ یا مُرسلہ (transmitter) ایک برقی اختراع ہے جو، عموماً ایک محاس (antenna) کے ذریعے، برقناطیسی سگنلز کو نشر کرتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]