تقویم برائے مقدسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تقویم برائے مقدسین (انگریزی: Calendar of saints) لطوریائی سال کو منظم کرنے کا ایک روایتی مسیحی طریقہ ہے جس میں ایک یا زائد مقدسین کا یوم تہوار یا تہوار (فیسٹ ڈے) منایا جاتا ہے۔ انگریزی لفظ فیسٹ (Feast) کا مطلب بڑا کھانا یا ضیافت نہیں ہے بلکہ اس کی بجائے ایک سالانہ مذہبی جشن ہے۔ ہر دن ایک خاص مقدس (مسیحی ولی) کے لیے مخصوص ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "feast – definition of feast in English from the Oxford dictionary"۔ oxforddictionaries.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017