تمل سنیما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کولی وڈ
The iconic globular statue of AVM Productions، the oldest surviving studio in India
تعداد اسکرین1546 (تمل ناڈو)[1]
بنیادی تقسیم کاراے جی ایس انٹرٹینمینٹ
AVM Productions
لائیکا پروڈکشن
Madras Talkies
Sun Pictures
Thenandal Studio Limited
V Creations
Wunderbar Films
Red Giant Movies
Aascar Films
تیار فیچر فلمیں (2017)
کل198
مجموعی باکس آفس[2]
قومی فلمیںبھارت: 4,250 کروڑ (امریکی $600 ملین)

تمل سنیما سے مراد تمل زبان کی موشن پکچرز ہیں جو بنیادی طور پر بھارت میں تیار کی گئی ہوں۔ چنائی شہر تمل ناڈو میں واقع تمل فلمی صنعتی مرکز کڈمبکم ہے۔ [3] عام بول چال میں اسے کولی وڈ کہا جاتا ہے، جو کڈمبکم اور ہالی وڈ کے الفاظ کے اجز اکو ملا کر بنایا گیا ہے۔[4][5][6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "STATEWISE NUMBER OF SINGLE SCREENS"۔ Film Federation of India۔ 12 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2014 
  2. "The Digital مارچ Media & Entertainment in South India" (PDF)۔ Deloitte۔ 23 اپریل 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2014 
  3. Dilip Hiro (2010)۔ After Empire: The Birth of a Multipolar World۔ صفحہ: 248۔ ISBN 978-1-56858-427-0 
  4. "Tamil, Telugu film industries outshine Bollywood"۔ Business Standard۔ 25 جنوری 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2012 
  5. https://www.forbes.com/sites/bensimpfendorfer/2015/03/15/china-bollywood-india-future/#6d6c83032583
  6. https://www.thestar.com/entertainment/movies/2013/01/03/tamil_films_give_bollywood_a_run_for_its_money.html

بیرونی روابط[ترمیم]