تیانجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

天津
بلدیہ
天津市 ·بلدیہ تیانجن
تیانجن
تیانجن
بلدیہ تیانجن کا چین میں محل وقوع
بلدیہ تیانجن کا چین میں محل وقوع
ملکعوامی جمہوریہ چین
آباد340 قبل مسیح
تقسیمات
 - کاؤنٹی سطح
 - ٹاؤن شپ سطح

13 اضلاع, تین کاؤنٹی
240 قصبات اور گاؤں
حکومت
 • قسمبلدیہ
 • سی پی سی سیکرٹریسن چونلان
 • میئرہوانگ شینگواو
 • کانگریس چیئرمینشیاو ہوائیوان
 • کانفرنس چیئرمینہی لیفینگ
رقبہ
 • بلدیہ11,760 کلومیٹر2 (4,540 میل مربع)
 • شہری174.9 کلومیٹر2 (67.5 میل مربع)
 • میٹرو5,606.9 کلومیٹر2 (2,164.8 میل مربع)
آبادی (2012 مردم شماری)
 • بلدیہ14,131,500
 • کثافت1,200/کلومیٹر2 (3,100/میل مربع)
 • شہری11,524,238
 • میٹرو11,524,238
نام آبادیتیانجنی
تیانجنیر
منطقۂ وقتچین معیاری وقت (UTC+8)
رمزِ ڈاک300000 – 301900
ٹیلی فون کوڈ22
خام ملکی پیداوار2013
 - کلCNY1.44 ٹریلین
(USD234.91 بلین) (بیسواں)
 - فی کسCNY 101,900
(USD 16,623) (اول)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.875 (تیسرا) – high
لائسنس پلیٹ سابقےA, B, C, D, F, G, H, J, K, L, M
E (ٹیکسی)
شہر پھولچینی گلاب
ویب سائٹ(چینی میں) www.tj.gov.cn
(انگریزی میں) www.tj.gov.cn/english

تیانجن (Tianjin) (چینی: 天津؛ پنین: Tiānjīn مینڈارن: [tʰjɛn˥ tɕin˥] ( سنیے)) شمالی چین میں ایک شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیات کے تحت چار بلدیات میں سے ایک ہے (دیگر تین چونگکینگ، بیجنگ اور شنگھائی ہیں)۔ یہ شمالی چین میں سب سے بڑا ساحلی شہر ہے۔

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے تیانجن (1971–2000)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 1.8
(35.2)
5.0
(41)
11.7
(53.1)
20.5
(68.9)
26.1
(79)
30.1
(86.2)
31.0
(87.8)
30.2
(86.4)
26.3
(79.3)
19.7
(67.5)
10.6
(51.1)
3.9
(39)
18.1
(64.5)
اوسط کم °س (°ف) −7.5
(18.5)
−4.9
(23.2)
1.3
(34.3)
8.9
(48)
14.6
(58.3)
19.7
(67.5)
22.7
(72.9)
21.9
(71.4)
16.4
(61.5)
9.3
(48.7)
1.3
(34.3)
−4.9
(23.2)
8.2
(46.8)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 3.3
(0.13)
4.0
(0.157)
7.7
(0.303)
20.9
(0.823)
37.7
(1.484)
71.1
(2.799)
170.6
(6.717)
145.7
(5.736)
46.1
(1.815)
22.7
(0.894)
10.4
(0.409)
4.1
(0.161)
544.3
(21.428)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 0.1 mm) 1.8 2.1 2.9 4.4 6.0 8.0 12.4 10.2 6.0 4.5 3.5 2.0 63.8
اوسط اضافی رطوبت (%) 56 54 53 51 56 64 76 77 68 64 63 59 61.8
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 178.3 176.9 205.3 229.8 265.7 251.2 217.6 223.3 223.3 211.1 173.1 166.2 2,521.8
موجودہ ممکنہ دھوپ 59 59 56 58 60 57 48 53 60 61 57 57 57.1
ماخذ: China Meteorological Administration[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "中国地面国际交换站气候标准值月值数据集(1971-2000年)" (بزبان Simplified Chinese)۔ China Meteorological Administration۔ June 2011۔ 16 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2010