جاپان کے صوبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جاپان کے صوبے

جاپان کے صوبے (Provinces of Japan) (جاپانی: 令制国 نقل حرفی: Ryōseikoku؟) پریفیکچر نظام سے قبل جاپان کی انتظامی تقسیم تھے۔ ہر صوبہ اضلاع ((جاپانی: )‏؛ نقل حرفی: gun) میں منقسم تھا جن کا پرانا نام کوری (kōri) تھا۔

بیرونی روابط[ترمیم]