جلال الدین مرزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جلال الدین مرزا
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1827ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1872ء (44–45 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت علیہ ایران  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جلال الدین مرزا (1827 ء-1872 ء) ایک ایرانی مورخ اور آزاد خیال شخص تھے جو تہران میں پیدا ہوئے تھے۔ اس نے فارس کی تاریخ کے بارے میں تاریخی کتاب لکھی جس کا نام نامہ خسروان ہے۔[2]

خاندان[ترمیم]

شہزادہ جلال الدین، فتح علی شاہ قاجار کا پانچوا بیٹا تھا۔ جلال الدین کی والدہ مازندران کی رہنے والی ہمائی کنوم نامی خاتون تھیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/jalal-al-din-mirza — بنام: JALĀL-AL-DIN MIRZĀ — عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا
  2. ^ ا ب "JALAL-AL-DIN MIRZA"