جنوبی بانتوی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنوبی بانتوی
Southern Bantoid
Wide Bantu
جغرافیائی
تقسیم:
ذیلی صحارائی افریقہ لیکن نائجیریا سے مزید مغرب میں نہیں
لسانی درجہ بندی:نائجر۔کانگو
ذیلی تقسیمات:
گلوٹولاگ:sout3152[1]

افریقی زبانوں کی درجہ بندی میں جنوبی بانتوی زبانیں (Southern Bantoid languages) جنہیں وسیع بانتو (Wide Bantu) بھی کہا کاتا ہے، نائجر۔کانگو زبانوں کے لسانی خاندان کی شاخ بینوے-کانگو زبانیں میں سے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Southern Bantoid"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری