جنگ نامہ خداوند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنگ نامہ خداوند (انگریزی: Book of the Wars of the Lord، عبرانی: סֵפֶר מִלְחֲמֹת יהוה) عہد نامہ قدیم میں ذکر کردہ ایک گم شدہ کتاب، کتاب گنتی کے باب 21 کی آیت 14-15 میں جنگ نامہ خداوند یا خداوند کا جنگ نامہ کے نام سے ایک کتاب کا ذکر ہے، لیکن یہ کتاب موجودہ عہد نامہ میں شامل نہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]