خزندہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خزندے

خزندہ سے مراد ایک قسم کا ایسا جانور جو رینگتا اور بالعموم انڈے دیتا ہے۔ عام مثالوں میں چھپکلیاں، سانپ، مگرمچھ وغیرہ شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]