خشکافزہ تیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خشکافزہ تیل ایک ایسا تیل ہوتا ہے جو ہوا سے تعرف کے نتیجے میں سخت ہوکرایک ساکت تہ یا فلم کی شکل اختیار کر لیتا ہے- آئل پینٹنگ میں اس کا کثرت سے استعمال ہوتا ہے-