خلافت عثمانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خلافت عثمانیہ سلطنت عثمانیہ کے عثمانی خاندان کو مصر کی خلافت عباسیہ سے یہ ذمہ داری وراثت میں ملی۔ فتح قسطنطنیہ کے بعد سلطان محمد فاتح خلافت کا دعوی کیا۔ اس کے پوتے سلیم اول کی فتوحات اسلامی مقدس زمینوں تک وسیع ہو گئیں اور عثمانی خلافت کے علم بردار بن گئے۔

نشان[ترمیم]

خلافت عثمانیہ (1517ء - 1924ء)[ترمیم]

خلافت عثمانیہ (1683)
شمار تصویر خطاب/لقب نام دور خلافت
74 یاووز، امیر المومنین، خلیفہ، سلطان سلیم یاووز 1517ء - 1520ء
75 قانونی، ذیشان، خلیفہ، سلطان سلیمان قانونی 1520ء - 1566ء
76 ساری، خلیفہ، سلطان سلیم دوم 1566ء - 1574ء
77 خلیفہ، سلطان مراد سوم 1574ء - 1595ء
78 عادل، خلیفہ، سلطان محمد عادلی 1595ء - 1603ء
79 بخت، خلیفہ، سلطان احمد بخت 1603ء - 1617ء
80 خلیفہ، سلطان مصطفی اول 1617ء -1618ء
81 شہید، خلیفہ، سلطان عثمان دوم 1618ء - 1622ء
- خلیفہ، سلطان مصطفی اول 1622ء - 1623ء
82 مراد چہارم صاحبقراں، غازی، امیر المومنین، خلیفہ، سلطان مراد چہارم 1623ء - 1640ء
83 شہید، خلیفہ، سلطان ابراہیم اول 1640ء - 1648ء
84 خلیفہ، سلطان محمد چہارم 1648ء - 1687ء
85 غازی، خلیفہ، سلطان سلیمان دوم 1687ء - 1691ء
86 خان، غازی، خلیفہ، سلطان احمد دوم 1691ء - 1695ء
87 غازی، خلیفہ، سلطان مصطفی دوم 1695ء - 1703ء
88 غازی، خلیفہ، سلطان احمد سوم 1703ء - 1730ء
89 غازی، امیر المومنین، خلیفہ، سلطان محمود اول 1730ء - 1754ء
90 خلیفہ، سلطان عثمان سوم 1754ء - 1757ء
91 خلیفہ، سلطان مصطفی سوم 1757ء - 1774ء
92 امیر المومنین، خلیفہ، سلطان عبدالحمید اول 1774ء - 1789ء
93 امیر المومنین، خلیفہ، سلطان سلیم سوم 1789ء - 1807ء
94 خلیفہ، سلطان مصطفی چہارم 1807ء - 1808ء
95 خلیفہ، سلطان محمود دوم 1808ء - 1839ء
96 امیر المومنین، خلیفہ، سلطان عبد المجید اول 1839ء - 1861ء
97 امیر المومنین، خلیفہ، سلطان عبد العزیز اول 1861ء - 1876ء
98 خلیفہ، سلطان مراد پنجم 1876ء - 1876ء
99 امیر المومنین، خلیفہ، سلطان عبدالحمید دوم 1876ء - 1909ء
100 خلیفہ، سلطان محمد پنجم 1909ء - 1918ء
101 خلیفہ، سلطان محمد وحید الدین 1918ء - 1922ء
102 خلیفہ عبدالمجید ثانی 1922ء - 1924ء

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست خلفاء