دہشت گردی قانون، 2000ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دہشت گردی قانون، 2000ء، سے مراد ایسے قوانین ہیں جو نو گیارہ واقعہ کے بعد دنیا کے مختلف ممالک میں شہری آزادیاں محدود کرنے کی غرض سے بنائے گئے۔ مغربی ممالک میں ایسے قوانین کا اطلاق زیادہ حد تک مسلمان شہریوں پر ہوا۔ ذیل میں ان قوانین کی مثالیں بہر ممالک دی گئی ہیں۔

امریکا[ترمیم]

  • کسی غیر ملکی فلاحی ادارے کو خیرات دینے پر کسی امریکی (مسلمان) کو جیل بھیجا جا سکے۔[1]
  1. بی بی سی، 12 دسمبر 2010ء، "امریکا:مسلمان خیراتی رقوم بھیجنے سے گریزاں"