رافیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رافیل
(اطالوی میں: Raffaello Sanzio ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Raffaello Sanzio ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 اپریل 1483ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوربینو [1][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 اپریل 1520ء (37 سال)[5][1][2][6][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم [1][3][6][4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پینتھیون [7]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مقدس رومی سلطنت
اطالیہ [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل اطالوی لوگ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور [5][10][11][3][4]،  مجسمہ ساز [11][3][4]،  معمار [5][11][3][4]،  نمونہ ساز [11]،  درباری مصور [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

ایک اطالوی مصور جس نے کئی ایک شاہکار بنائے جو فن کی دنیا میں ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے. رافیل اطالوی نشاتِ ثانیہ کا عظیم مصور تھا۔ باپ بھی اپنے عہد کا معروف مصور تھا۔ سترہ برس کی عمر میں مصور پریو گنو کی شاگردی قبول کی اور رنگوں کی پاکیزگی اور پس منظر کو زیادہ نمایاں کرنے کی خصوصیت اسی سے حاصل کی۔ 1504ء میں رافیل شہر فلورنس چلا گیا جہاں اس نے نمایاں ترقی کی۔ لیونارڈو ڈا ونچی اور مائکل اینجلو سے بھی سبق لیے 1508ء میں روم گیا جہاں اس کی بڑی قدر ہوئی۔ اس کے شاہکار قیام ِ روم کے دروان ہی میں وجود میں آئے۔ پوپ نے اسے گرجا کی تزئین و آرائش کے کام پر مامور کیا جس میں وہ مسلسل چار برس لگا رہا۔ گرجا کی دیواروں پر جو رنگین تصویریں اس نے تخلیق کیں وہ کلاسیکی بن گئیں۔ نئے پوپ لیو دہم نے اسے 1514ء میں اسے سینٹ پیٹر چرچ کا مصور اور معمار اعلیٰ مقرر کیا۔ وہ اپنے آخری شاہکار Transfiguration کی تخلیق میں مصروف تھا کہ وفات پائی۔ یہ تصویر اس کے جنازے کے ساتھ سٹوڈیو سے قبر تک لے جائی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت https://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12215591q
  2. ^ ا ب Treccani ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/raffaello-sanzio(Enciclopedia-Italiana) — مصنف: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — عنوان : Enciclopedia on line
  3. ^ ا ب پ ت دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Raphael-Italian-painter-and-architect — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب پ ت https://www.vondel.humanities.uva.nl/ecartico/persons/38801 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2023
  5. ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/2401/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
  6. ^ ا ب پ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/65622
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/5760
  8. https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=1749 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 نومبر 2017
  9. https://libris.kb.se/katalogisering/qn245kj849t8hwk — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 1 اکتوبر 2012
  10. https://cs.isabart.org/person/57415 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. http://vocab.getty.edu/page/ulan/500023578
  12. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مئی 2020
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7464803