روپ متی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باز بہادر اور روپ متی

روپ متی مالوہ کی یک حسین ہندو مغنیہ تھی۔ باز بہادر روپ متی کے عشق میں گرفتار ہوا اور انھوں نے مسلم اور ہندو روایات کے مطابق شادی کر لی۔

تصاویر[ترمیم]