ریگستان، سمرقند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریگستان میں تین مدارس

ریگستان، سمرقند (انگریزی: Registan) تیموری سلطنت کے شہر سمرقند شہرکا قلب ہے جو موجودہ دور میں ازبکستان میں ہے۔ ریگستان ایک عوامی چوک تھا، جہاں لوگ شاہی اعلانات سننے کے لیے جمع ہوتے تھے۔ یہاں تین مدارس تعمیر کیے گئے تھے جو اسلامی فن تعمیر کا شاہکار ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]