زائد نشست گیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زائد نشست گیری کے خلاف مہم میں تیار کی گئی ایک تصویر

زائد نشست گیری (انگریزی: Manspreading) عام طور سے آدمیوں کی اس عادت کو کہا جاتا ہے جس کے تحت وہ لوگ عوامی حمل و نقل میں پاؤ اس طرح پھیلا کر بیٹھتے ہیں کہ اس سے ایک سے زیادہ نشست پر ان کا قبضہ ہو جاتا ہے۔[1][2] اس طرح سے بیٹھنا اور اس کے لیے انگریزی کا وضعی لفظ مین اسپریڈنگ انٹرنیٹ پر تنقید اور بحث کا موضوع بنا ہے۔ بلحاظ ملک، اس پر ریاستہائے متحدہ امریکا، مملکت متحدہ، ترکی اور کینیڈا میں کافی بحثیں ہوئی ہیں۔ عوامی مباحث کا آغاز اس وقت شروع ہوا جب مخالف زائد نشست گیری سماجی ذرائع ابلاغ ویب گاہ ٹمبلر پر 2013ء میں شروع ہوئی۔[3][4] [5] اس کے ایک سال سال کے بعد انگریزی لفظ مین اسپریڈنگ آکسفورڈ ڈکشنریز ڈاٹ کام ویب گاہ پر شامل کیا گیا۔[6][7] اس اصطلاح کا استعمال "نسوانیت کی کارٹون نگاری" کے طور پر تنقید کا نشانہ بنا ہے۔ اس مذموم رواج کے لیے ایسی مثالیں بھی پیش کی گئی ہیں کہ خواتین عوامی جگہوں پر زائد جگہ اپنے پرس / بیگ وغیرہ کی وجہ سے گھیرتی ہیں۔ [2][8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Emma G. Fitzsimmons (20 December 2014)۔ "A Scourge Is Spreading. M.T.A.'s Cure? Dude, Close Your Legs."۔ The New York Times 
  2. ^ ا ب Cathy Young, "'Manspreading'? But women hog subway space, too" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ newsday.com (Error: unknown archive URL), Newsday, 5 جنوری 2015.
  3. Radhika Sanghani, "'Ban manspreading': Londoners want men to sit with their legs together on the Tube", The Telegraph, 23 December 2014.
  4. Eric M. Johnson (16 January 2015)۔ "One body, one seat: Seattle's campaign against the 'manspreading' scourge"۔ Reuters۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. Katherine Connor Martin (2015)۔ "Manspreading: how New York City's MTA popularized a word without actually saying it"۔ Oxford Dictionaries۔ 17 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2016 
  6. "Manspreading, hangry, Grexit join Oxford online dictionary"۔ Reuters۔ 27 August 2015۔ 17 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  7. "New words in oxforddictionaries"۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2015 
  8. Emily Crane (3 جون 2015)۔ "Are you a man-spreader or a she-bagger? As the U.S. makes selfish behaviour on public transport a criminal offence – Australian commuters think it might be time to follow suit"۔ Australia: Daily Mail۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2015