زاویائی تعدد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طبیعیات میں ω زاویائی تعدد (انگریزی: Angular frequency) (جسے زاویائی رفتار، شعاعی رفتار، دائروی تعددد، مداری تعدد، ریڈین تعدد بھی کہتے ہیں۔) شرحِ گردش کی عددی پیمائش ہے۔ سلیس الفاظ میں زاویائی تعدد، زاویائی ہٹاؤ فی اکائی وقت ہے (گردش)۔ یا جیب موج کے طور میں تبدیلی کی شرح زوایائی تعدد کہلاتی ہے (ارتعاشات و امواج)۔ یا اسے جیب دالہ کے دلیل کی شرح میں تبدیلی بھی کہتے ہیں۔