جوگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(زاہد سے رجوع مکرر)
سینٹ جیروم، جنھوں نے بیت لحم کے قریب ایک تارک الدنیا کی حیثیت سے زندگی بسر کی۔

جوگی یا بن باسی عموماً مذہب کے لیے دنیا کی خواہش اور رغبت چھوڑ دینے والا، علائق دنیا سے کنارہ کش ہو جانے والے تارک الدنیا، کو کہا جاتا ہے۔[1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "جوگی کا اردو معنی"۔ MeaningIn 
  2. "جوگی لفظ کے معانی"۔ ریختہ لغت