سارہ ابوبکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سارہ ابوبکر
(کنڑا میں: ಸಾರಾ ಅಬೂಬಕ್ಕರ್ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 30 جون 1936ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کاسرگوڑ ضلع  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 جنوری 2023ء (87 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منگلور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (1936–1947)
بھارت (1947–2023)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ مصنفہ،  ناول نگار،  مترجم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان کنڑ زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

سارہ ابوبکر (1936ء-2023ء)ایک بھارتی کناڈا زبانکی ناول نگار و افسانہ نگار تھیں، [2] انھوں نے تراجم بھی کیے تھے۔

سارہ ابوبکر کاسرگوڈ، کیرل، بھارت میں پیدا ہوئی تھی۔ ان کی کتابیں، جو کیرالہ اور کرناٹک میں مسلم خواتین کی حالت زار سے متعلق ہیں، متعدد ادبی اعزازات کے ساتھ انھیں بہت شہرت ملی ہے۔ [2] ان کے ناول چندرگیریہ تھیراڈالی (1984) کا انگریزی میں بریک ٹائیز کے نام سے ترجمہ ہوا۔

ابو بکر نے ٹی وی ایچارا واریئر، کملا داس اور بی ایم سہارا کی کناڈا کی کتابوں میں ترجمہ کیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kannada writer Sara Aboobacker passes away
  2. ^ ا ب "Sara Aboobacker, 1936-"۔ کتب خانہ کانگریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2016