سعودی عرب کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سعودی عرب کے علاقہ جات
Saudi Arabian Regions
المملكة العربية السعودية المناطق (عربی)
Also known as:
Province
مقاطعة
زمرہوحدانی ریاست
مقامسعودی عرب
شمار13 علاقہ جات
آبادیاں320,524 (الحدود الشماليہ علاقہ) – 6,915,006 (المکہ علاقہ)
علاقے58,050 کلومیٹر2 (22,412 مربع میل) (القصيم علاقہ) – 672,520 کلومیٹر2 (259,662 مربع میل) (الشرقيہ علاقہ)
حکومتعلاقائی حکومت، قومی حکومت
ذیلی تقسیماتمحافظات

سعودی عرب 13 علاقہ جات (عربی: مناطق إدارية; واحد۔ منطقة إدارية; ).[1][2][3] میں تقسیم ہے۔ یہ علاقے مزید محافظہ میں تقسیم ہیں۔

علاقہ جات[ترمیم]

علاقہ دار الحکومت رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
مردم شماری
2010
کثافت محافظات
نجد علاقہ (مرکزی)
حائل حائل (شہر) 103,887 597,144 5.1 4
القصيم بریدہ 58,046 1,215,858 17.5 11
الرياض ریاض 404,240 6,777,146 13.5 20
حجاز علاقہ (مغرب)
تبوک تبوک 146,072 791,535 4.7 6
المدينہ مدینہ منورہ 151,990 1,777,933 9.9 7
المکہ مکہ 153,128 6,915,006 37.9 12
الباحہ الباحہ (شہر) 9,921 411,888 38.1 7
شمال
الحدود الشماليہ عرعر 111,797 320,524 2.5 3
الجوف سکاکا 100,212 440,009 3.6 3
جنوب
جیزان جازان 11,671 1,365,110 101.6 14
عسير ابھا 76,693 1,913,392 22.0 12
نجران نجران 149,511 505,652 2.8 8
مشرق
الشرقيہ دمام 672,522 4,105,780 5.0 11
سعودی عرب ریاض 2,149,690 27,136,977 10.5 118
1) 2004-09-15 کی مردم شماری کے ابتدائی نتائج

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Saudi Arabia Regions
  2. Error page
  3. "The New Addressing"۔ Saudi Post۔ 2013۔ 03 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2014 

مزید دیکھیے[ترمیم]