سلمیٰ بنت عمیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلمیٰ بنت عمیس
معلومات شخصیت
شوہر حمزہ بن عبد المطلب  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد امامہ بنت حمزہ  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ہند بنت عوف بن زہیر  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

سلمیٰ بنت عمیس یہ پہلے سید الشہداء حمزہ کے نکاح میں آئیں اور ان سے ایک صاحبزادی پیدا ہوئیں جن کا نام امۃ اللہ تھا حمزہ کی شہادت کے بعد ان سے شداد بن الہاد نے نکاح کر لیا اور ان سے عبد اللہ و عبد الرحمٰن دو فرزند پیدا ہوئے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سیرتِ مصطفی، مؤلف عبد المصطفیٰ اعظمی، صفحہ 676، ناشر مکتبۃ المدینہ باب المد ینہ کراچی۔