سمجھوتہ ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمجھوتہ ایکسپریس
سمجھوتہ ایکسپریس
مجموعی جائزہ
ٹرمینلدہلی جنکشن ریلوے اسٹیشن
لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن
سٹیشنامرتسر، لاہور
آپریشن
آپریٹربھارتی ریلوے
پاکستان ریلویز
تکنیکی
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)
روٹ نقشہ
سمجھوتہ ایکسپریس
کلومیٹر
0 لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن
مغلپورہ ریلوے اسٹیشن
جلّو ریلوے اسٹیشن
25 واہگہ ریلوے اسٹیشن
ٹرین گاڑی کا تبادلہ
28 اٹاری، بھارت
39 خاصہ ریلوے اسٹیشن
46 Chheharta Railway Station
52 امرتسر جنکشن ریلوے اسٹیشن
تا دہلی

سمجھوتہ ایکسپریس ایک بین الاقوامی ٹرین ہے جو لاہور، پاکستان اور دہلی، بھارت کے درمیان ہفتہ میں دو بار چلتی ہے۔ اس ٹرین کا آغاز 22 جولائی 1976ء کو ہوا۔ اس ٹرین کے مسافروں کا ایمیگریشن اور کسٹم واہگہ، پاکستان اور اٹاری، بھارت میں ہوتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "International Rail Connections"۔ irfca۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2023