سہ عصری نظام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سہ عصری نظام زمانہ قبل از تاریخ کا ایک ایسا انسانی دور ہے، جو ٹیکنالوجی اور اوزار سازی کے مندرجہ ذیل تین مسلسل ادوار پر مشتمل ہے:

  1. پتھر کا دور
  2. کانسی کا دور
  3. لوہے کا دور

حوالہ جات[ترمیم]