شبکوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شبکوری
تخصصطب العین&Nbsp;تعديل على ويكي بيانات

شبکوری آنکھ کی ایک بیماری ہے۔ اس کے مریض کو دن میں اچھی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن رات کے وقت نزدیکی چیزیں بھی ٹھیک سے نہیں دیکھ پاتا۔