شرجیل امام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شرجیل امام (پیدائش 1988) جہان آباد ، بہار کے کاکو گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک ہندوستانی کارکن ہیں جو شہریت ترمیمی قانون کے احتجاج میں شرکت کے لیے جانے جاتے ہیں۔ [1] انھوں نے IIT-Bombay سے B.Tech اور M.Tech مکمل کی تھی اور ماڈرن ہسٹری میں ماسٹرز کی ڈگری مکمل کرنے کے لیے 2013 میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور 2015 میں اسی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کا آغاز کیا تھا۔ ان پر ہندوستان کی پانچ ریاستوں نے غداری کے مقدمے کا الزام لگایا۔ 28 جنوری 2020 کو دہلی پولیس کے سامنے انھوں نے خود کو سپرد کر دیا، ان پر الزام ہے کہ ان کی تقریر نے لوگوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دیا جس کی وجہ سے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں فسادات ہوئے۔

سیاسی سرگرمی[ترمیم]

جیل سے رہائی[ترمیم]

تیس ستمبر 2022عیسوی مطابق 3ربیع الاول 1444ھ بروز جمعہ شرجیل امام کو ضمانت مل گئی ہے،

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sharjeel Imam"۔ Front Line Defenders (بزبان انگریزی)۔ 2020-07-02۔ 04 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2021