شمال مغربی قفقازی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمال مغربی قفقازی
Northwest Caucasian
ابخاز-ادیگی
Abkhaz–Adyghean
Pontic
جغرافیائی
تقسیم:
قفقاز
لسانی درجہ بندی:دنیا کی بنیادی لسانی خاندانوں میں سے ایک
ذیلی تقسیمات:
گلوٹولاگ:abkh1242[1]
{{{mapalt}}}
  Circassian
  Abazgi
  Ubykh (extinct)

شمال مغربی قفقازی زبانیں (Northwest Caucasian languages) ((أدیغیہ: Азгъэбзэ-Адыгэбзэхэр)‏; روسی: Абхазо-адыгские языки، Abkhazo-adygskiye yazyki) جسے ابخاز-ادیگی (Abkhaz–Adyghean) بھی کہا جاتا ہے شمال مغربی قفقاز میں روس، ادیگیا، کباردینو-بالکار جمہوریہ، کراچائے-چرکیسیا اور متنازع ابخازيا میں بولی جاتی ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "ابخاز-ادیگی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. Hoiberg, Dale H. (2010)