شمالی جزیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمالی جزیرہ
 

 

مقام
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔39°S 176°E / 39°S 176°E / -39; 176   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
مجموعۂ جزائر نیوزی لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک نیوزی لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+12:00 ،  متناسق عالمی وقت+13:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

شمالی جزیرہ (North Island) (ماوری: Te Ika-a-Māui) نیوزی لینڈ کے دو اہم جزائر میں سے ایک ہے۔ جو نسبتا بڑے لیکن کم آبادی والے جنوبی جزیرہ سے آبنائے کک سے جدا ہے۔ جزیرے کا رقبہ 113،729 مربع کلومیٹر (43،911 مربع میل) ہے، جو اسے دنیا کا چودھواں سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ [3] اس کی آبادی 3،422،000 ہے (جون 2013 تخمینہ)

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ شمالی جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ شمالی جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  3. "Quick Facts - Land and Environment : Geography - Physical Features"۔ Statistics New Zealand۔ 2000۔ 08 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2012