صحرائے قرہ قوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صحرائے قرہ قوم

قرہ قُوم (Karakum Desert) ترکمانستان میں پھیلا ہوا صحرا، اس کا رقبہ 310800 مربع کلومیٹر یا 120000 مربع میل ہے۔ اسے کیسپین ریلوے کے ذریعے عبورکیا جا سکتا ہے ۔ اس صحرا میں مشہور دروازہ جہنم بھی ہے۔