ضلع مہمند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضلع مہمند صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ اس علاقے میں مہمند قبائل کی نسبت سے اس ضلع کا نام مہمند ہے ۔ اس کے علاوہ اہم قبائل میں خوزئی ترکزئی بائیزئی اور حلیم زئی شامل ہیں ضلع کا رقبہ تقریبا 2،296 مربع کلومیٹر ہے ، جبکہ آبادی تقریبا 5 لاکھ کے لگ بھگ ہے شمال میں باجوڑ ایجنسی ، مشرق میں ملاکنڈ اور چارسدہ ضلع اور جنوب مشرق میں پشاور ضلع واقع ہے۔ مزید اس کے ساتھ ضلع خیبر جنوب میں اور افغانستان مغرب میں آتے ہیں ۔

ضلع مہمند کو جغرافیائی طور پر انتظامی سہولت کے لیے بالائی اور زیریں مہمند علاقوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔۔ ایک بڑا قصبہ غالانایی اس کا ضلعی بیڈ کوارٹر ہے۔

تحصیلیں[ترمیم]

  1. حلیم زئی ،
  2. پینڈیالی ،
  3. صافی ،
  4. اپر مہمند ،
  5. بارنگ گھر ،
  6. یکاغنڈ
  7. امبر اتمان خیل

حوالہ جات[ترمیم]

سانچہ:باگی خیل