ضلع ژوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوبہ بلوچستان میں ضلع ژوب کا محل وقوع

ضلع ژوب پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے علاقوں میں ژوب سب سے زیادہ معروف ہے۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 500000 کے لگ بھگ تھی۔

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں[ترمیم]

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔