عارف محمود گؚل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عارف محمود گؚل
Member of the پنجاب صوبائی اسمبلی
مدت منصب
29 May 2013 – 31 May 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 20 فروری 1973ء (51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سمندری  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بہاؤ الدین زکریا  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عارف محمود گل پاکستانی سیاست دان جو 2002 سے 2007 تک اور پھر مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

20 فروری 1973 کو سمندری میں پیدا ہوئے۔ [1]

انھوں نے 2002 میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی سے گریجویشن کیا [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

2002 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-59 (فیصل آباد-IX) سے پاکستان مسلم لیگ (ق) (پی ایم ایل-ق) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھوں نے 24,457 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار محمد طاہر چوہدری کو شکست دی تھی ۔ [2]

2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں انھوں نے حلقہ پی پی-59 (فیصل آباد-IX) سے مسلم لیگ (ق) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑا، لیکن ناکام رہے۔ اس انتخابات میں 25,163 ووٹ حاصل کیے اور رانا محمد فاروق سعید خان سے نشست ہار گئے۔ [3]

وہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-59 (فیصل آباد-IX) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) (پی ایم ایل-این) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ انھوں نے 48,397 ووٹ حاصل کیے اور رانا محمد فاروق سعید خان کو شکست دی۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 19 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "2002 election result" (PDF)۔ ECP۔ 26 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2018 
  3. "2008 election result" (PDF)۔ ECP۔ 05 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2018 
  4. "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 26 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2018