عالمی موسمیاتی تنظیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 
عالمی موسمیاتی تنظیم
عالمی موسمیاتی تنظیم
عالمی موسمیاتی تنظیم


مخفف WMO
OMM
ملک سویٹزرلینڈ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر جنیوا, سویٹزرلینڈ
تاریخ تاسیس 1950
قسم اقوام متحدہ کا ادارہ
سربراہ Petteri Taalas  فن لینڈ
جدی تنظیم اقوام متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P749) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ www.wmo.int

عالمی موسمیاتی تنظیم (World Meteorological Organization - WMO) ایک بین الحکومتی تنظیم ہے جس کے ارکان 189 ممالک ہیں۔

اس تنظیم نے اقوام متحدہ کے ایک تحقیقی ادارے کے طور پر 19 مارچ 1950ء کو اپنی سرگرمیاں شروع کیں۔ بین الاقوامی سطح پر موسم سے متعلق معلومات کا تبادلہ اور ان کا استعمال ہی اس تنظیم کا مقصد ہے۔ اس تنظیم کا مستقل سیکریٹریٹ جنیوا میں اور علاقائی دفاتر افریقہ، ایشیا اور ریاستہائے متحدہ امریکامیں ہیں۔[2]

عالمی موسمی تبدیلیوں کا مطالعہ اور تجزیہ[ترمیم]

عالمی موسمیاتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی اس تنظیم کی فراہم کردہ معلومات کے مطاطق عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیوں میں بہت بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں جس کی وجہ سے اٹلانٹا، کیریبین کا درجہ حرارت منفی اور پاکستان ، ایران، عمان سمیت دیگر ایشیائی ممالک میں گرمی کی شدت میں 50 سینٹی گریڈ سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. GRID ID: https://www.grid.ac/institutes/grid.426193.b
  2. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-3 سماجی علوم)، قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 62
  3. 2017 اب تک کا گرم ترین سال ہونے کا امکان