عرب اسرائیل تنازع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Arab–Israeli conflict
سلسلہ سرد جنگ، دہشت کے خلاف جنگ and Iran–Saudi Arabia proxy conflict

The key parties in the Arab–Israeli conflict
تاریخc. 15 مئی 1948–present
(لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔)
Main phase: 1948–1982
مقاممشرق وسطی
نتیجہ

Low-level ongoing:

سرحدی
تبدیلیاں
  • Establishment of Israel and All-Palestine Protectorate (1948); Jordanian annexation of the West Bank;
  • Dissolution of All-Palestine Government and Egyptian occupation of the Gaza Strip
  • Israeli occupation (1967–82) of the جزیرہ نما سینا، مغربی کنارہ، غزہ پٹی، سطح مرتفع گولان
  • Israeli-Egyptian peace and formation of the اسرائیلی شہری انتظامیہ (1982)
  • اوسلو معاہدے and formation of the فلسطینی قومی عملداری in areas A, B of the West Bank and Gaza in 1994.
  • Israel-Jordan peace treaty (1994)
  • مُحارِب
  •  اسرائیل
  • Mahal volunteers (1947–49)
  •  مملکت متحدہ (1956 only)
  • فرانس کا پرچم فرانسیسی جمہوریہ چہارم (1956 only)
  • Kataeb Party (1978–82)
  • Free Lebanon State (1978–84)
  • South Lebanon Army (1984–2000)
  • Supported by:

     ریاستہائے متحدہ (1973–)

     All-Palestine Protectorate (1948–59)

     عرب لیگ

    Gaza Strip (2006–) حمایت:
     سوویت یونین (1967–91)[1]

     ایران (2006–2012)
    کمان دار اور رہنما
    ہلاکتیں اور نقصانات

    ≈22,570 فوجی ہلاکتیں[2]

    ≈1,723 شہری ہلاکتیں[3] ≈1,050 ایس ایل اے ملیشیا ہلاکتیں[4]
    91,105 کل عرب ہلاکتیں[5]
    دونوں طرف سے:
    74,000 فوجی ہلاکتیں
    18,000 شہری ہلاکتیں
    (1945–1995)[6]
    عرب اسرائیل تنازع
    عرب اسرائیل جنگ 1948سوئز بحران6 روزہ جنگجنگ استنزافجنگ یوم کپورجنوبی لبنان تنازع 1978جنگ لبنان 1982جنوبی لبنان تنازع 1982-2000انتفاضہ اولجنگ خلیجالاقصی انتفاضہ2006 اسرائیل لبنان تنازع

    عرب اسرائیل تنازع (عربی: الصراع العربي الإسرائيلي، عبرانی: הסכסוך הישראלי ערבי) 1948ء سے جاری عرب لیگ اور ریاست اسرائیل کے مابین تنازع ہے جو درحقیقت ارض فلسطین کے استحقاق پر ہے۔ جس سے عرب میں جذبہ انتقام ابھرا اور 1948ء میں عرب اسرائیل جنگ ہوئی، جس میں کثیر تعداد میں عرب افواج اور رضاکار شریک ہوئے۔ اخوان المسلمین سے وابستہ افراد بھی شریک ہوئے۔ لیکن جنگ میں عربوں کو ہزیمت ہوئی جس کے نتیجہ میں فلسطینیوں کو ہجرت اور پناہ گزینی پر مجبور ہونا پڑا۔

    حوالہ جات[ترمیم]

    1. Pollack, Kenneth, M.، Arabs at War: Military Effectiveness, University of Nebraska Press, (2002)، pp. 93–94, 96.
    2. Memorial Day / 24,293 fallen soldiers, terror victims since Israel was born۔ Haaretz۔ Retrieved on 28 جولائی 2014.
    3. Memorial Day / 24,293 fallen soldiers, terror victims since Israel was born۔ Haaretz Retrieved on 28 جولائی 2014.
    4. Ahmad Nizar Hamzeh (1 جنوری 2004)۔ "In The Path Of Hizbullah"۔ Syracuse University Press۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2017 – Google Books سے 
    5. Total Casualties, Arab-Israeli Conflict۔ Jewish Virtual Library.