عمل ترسیب (موسم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

موسمیات میں عمل ترسیب سے مراد وہ عوامل ہوتے ہیں جن میں ماحول میں موجود آبی بخارات کشش ثقل کے تحت زمین پر گرتے ہیں۔ اس کی اقسام میں پھوار، بارش، برف باری وغیرہ شامل ہیں َ