فردوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فردوس

فِردوس (انگریزی: Paradise) کو ابراہیمی اعتقاد میں جنت کے باغ سے منسلک کیا جاتا ہے۔ فِردوس کو اکثر اعلیٰ، افضل یا عمدہ مقام کے معنی کے طور پر لیا جاتا ہے۔ یسوع مسیح نے بھی اپنی صلیب پر وفات پاتے وقت، بدکار آدمی کی درخواست پر اسے کہا تھا کہ مَیں تُجھ سے سَچ کہتا ہُوں کہ آج ہی تُو میرے ساتھ فِردوس میں ہوگا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. لوقا باب 23 آیت 46