فہرست عادل شاہی شہنشاہان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عادل شاہی خاندان نے جنوبی ہند پر بیجاپور سلطنت کے طور پر 1490ء سے 1686ء تک حکومت کی۔

لقب ذاتی نام دور حکومت
بہمنی سلطنت سے آزادی
أمیر Yusuf Adil Shah
یوسف عادل شاہ
1490–1510 عیسوی
عادل خانی
Ismail Adil Shah
اسماعیل عادل شاہ
1510–1534 عیسوی
عادل خانی
Mallu Adil Shah
ملو عادل شاہ
1534 عیسوی
عادل خانی
Ibrahim Adil Shah I
ابراہیم عادل شاہ اول
1534–1558 عیسوی
عادل خانی
Ali Adil Shah I
علی عادل شاہ اول
1558–1580 عیسوی
عادل خانی
Ibrahim Adil Shah II
ابراہیم عادل شاہ دوم
1580–1627 عیسوی
عادل خانی
Mohammed Adil Shah
محمد عادل شاہ
1627–1657 عیسوی
عادل خانی
Ali Adil Shah II
علی عادل شاہ دوم
1657–1672 عیسوی
عادل خانی
Sikandar Adil Shah
سکندر عادل شاہ
1672–1686 عیسوی
مغلیہ سلطنت کے اورنگزیب عالمگیر 1686ء میں بیجاپور سلطنت کو فتح کر لیا۔