فہرست پاکستانی صوبے بلحاظ خام ملکی پیداوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست پاکستانی صوبے بلحاظ خام ملکی پیداوار جو خام ریاستی پیداوار کے مطابق ہے، جو ایک ملک کی اقتصادی سرگرمیوں جامع احوال ہے۔

اعداد و شمار[ترمیم]

صوبہ یا علاقہ خام ریاستی پیداوار
(ملین امریکی ڈالر)
فی کس خام ریاستی پیداوار
موازنہ قریب ترین
ملک بلحاظ خام ملکی پیداوار
(ملین امریکی ڈالر)
 پنجاب، پاکستان 94,930 1,300  ویت نام ($91,854)
 سندھ 45,799 1,200  آذربائیجان ($43,019)
 خیبر پختونخوا 13,323 606  سینیگال ($13,059)
 بلوچستان 4,996 713  تاجکستان ($4,978)
قبائلی علاقہ جات کا پرچم قبائلی علاقہ جات 2,498 663  جزائرفارو ($2,198)
 وفاقی دارالحکومت،اسلام آباد 1,332 1,902  برونڈی ($1,325)
پاکستان (خام ملکی پیداوار) 166,545 955

شہر بلحاظ بہترین خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)[ترمیم]

پاکستان اور اس کی تین اعلی ترین معیشتیں[1]
درجہ شہر صوبہ 2008 خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)
(امریکی ڈالر)
آبادی
1 کراچی سندھ $78 بلین 13.2 ملین
2 لاہور پنجاب $40 بلین 7 ملین
3 فیصل آباد پنجاب $14 بلین 4.8 ملین

شہر بلحاظ بہترین خام ملکی پیداوار[ترمیم]

پاکستان اور اس کے دو سب سے بڑے شہر بلحاظ معیشت. Source:[2]
درجہ شہر صوبہ 2010 خام ملکی پیداوار
(امریکی ڈالر)
آبادی فی کس آمدنی
(امریکی ڈالر)
1 کراچی سندھ $28 بلین 13.5 ملین $6,000
2 لاہور پنجاب $13 بلین 7.352 ملین $5,000

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 31 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2013 
  2. "Urban world: Cities and the rise of the consuming class"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2012