قبرستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماراکیچ مراکش میں غروب کے وقت مسلم قبرستان

قبرستان ایک ایسی جگہ کو کہتے ہیں جو متوفین کی قبروں کے لیے مخصوص کر دی جاتی ہے۔