قرابین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنہ 1800ء کی ایک قاربین کی تصویر

قرابین چوڑے منہ والا آتشی اسلحہ جس میں بہت سی گولیاں بھر کر چھوڑتے ہیں۔ یہ تفنگ سے چھوٹی اور طپنچہ سے بڑی ہوتی ہے۔[1] قرابینوں کو "چھوٹی تفنگ" یا بڑا "تپانچہ" بھی کہا جا سکتا ہے۔

چھوٹی اور ہلکی قرابین کو سنبھالنا اور استعمال کرنا آسان ہے اور عام طور پر گشت وغیرہ پر مامور فوجی دستے اسے استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح مخصوص فوجی آپریشنوں میں اور سوار فوجیوں کو بھی معیاری قرابین دی جاتی ہے۔ اس کی مختلف شکلیں ہیں جو معمولی فرق کے ساتھ ایک دوسرے سے الگ ہوتی ہیں۔ امریکی فوج کا M4 ایم4 قرابین نہایت معیاری سمجھا جاتا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

ایک امریکی فوجی قرابین کے ورژن ایم.4 (M4) سے نشانہ لگاتے ہوئے، یہ تصویر 2017ء کی ہے


1793ء کا ایک قرابین ورژن
1894ء کا ایک قرابین
قرابین کا ورژن ایم.1 (M1)
ایف این اور ایف اے ایل قرابین

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Carbineدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس