مصری معیاری وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مصری معیاری وقت (Egypt Standard Time)، یو ٹی سی UTC+2 پر ہے۔

21 اپریل 2011ء کو مصر نے روشنیروز بچتی وقت کو ترک کیا۔ اب سال بھر میں مصری معیاری وقت ہی مستعمل ہے، گرمیوں میں بھی کوئی تبدیلی نہیں۔