مضافات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نساؤ کاؤنٹی، لانگ آئلینڈ نیویارک شہر کا مضافاتی علاقہ ہے

مضافات (Suburb) ایک رہائشی علاقہ یا ایک مخلوط استعمال علاقہ ہے جو ایک شہر یا شہری علاقے کے ایک حصہ یا ایک علاحدہ رہائشی علاقہ ہے شہر سے زیادہ فاصلے پر واقع نہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]